Episode.22
سنیم کے گھر سے اس کے
والدین کا خط دینے پوسٹ مین
ہوسٹل کے گیٹ پر آیا ۔ سینم آرام کر رہی تھی۔ اور خط عروہ نے وصول کیا ۔
*_ڈاکٹر_* *_شام_*
نے مکمل آرام کی ہدایت کی تھی سینم کو اب صبح دس بجے گئے لیکن سینم وہ جلدی اٹھنے والی ابھی بھی سوئی ہوئی تھی عروہ ناشتہ بنا کر آ گئی اور سینم کو جگا دیا تاکہ دوائی وقت پر استعمال کر سکے پھر کچھ ہی دیر بعد پروفیسر ویلیم اور ڈاکٹر شام نے آنا تھا سینم کی طبیعت کا پتہ کرنے اور ڈاکٹر شام نے اس کی پٹی بھی تبدیل کرنی اس لیے نرس بھی ساتھ تھی ۔
اب تیسرے دن یہ پٹی اترنی تھی ۔
ڈاکٹر شام آ گئے ۔اور بولے
Hello my dear patient 😊
ہاں تو کیسی ہیں ہماری
cycling race winner 😊
سینم بہت مسکرائی اور کہا
Hello sir .
جی اب کچھ بہتر ہوں ۔ عروہ ہاں آج سکون سے سوئی ہے اٹھنے کا نام نہیں لے رہی تھی ۔ اس سے دو دن پہلے درد کی وجہ سے کراہ رہی تھی نیند میں سکون نہیں تھا اسے ۔
ڈاکٹر شام نےزخم کی حالت دیکھی اور اور بھر دوبار نرس نے پٹی کر دی اس کے بعد نرس تو چلی گئی لیکن ڈاکٹر شام اور پروفیسر ویلیم عروہ اور سینم سے باتیں کرنے لگے وہ دونوں بہت خوش تھے کہ سینم جلدی recover ہو رہی ہے ۔
😊
اب ڈاکٹر شام نے
مزید دوائیاں بھی لکھ دی اور کہا اب کچھ دنوں میں زخم بھر جائے گا پھر آپکو چلنے کی پریکٹس کرنی ہوگی۔ اتنی ہی دیر میں امر اور فاطر بھی آ گئے اور پروفیسر ویلیم اور ڈاکٹر شام سے باتیں کرنے لگے عروہ نے سب کے لیے چائے بنائی ۔ابھی جاری ہے ۔
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Mystery / Thriller*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...