Episode.75
Dark year in turkey and saram.al.ebad with saneam Syed ❤️
صارم اور سینم کی باتیں
زندگی گزارنے کے لیے زندگی کا ہونا بہت ضروری ہے اور ہمارے لیے تو
صرف تمھاری محبت ہی زندگی ہے ہماری ۔
عزیزم صارم ❤️سے سینم نے کہا اور سنائی اپنے دل کی بات
بہت زیادہ سال لمبی عمر وہ بھی تم بن کاٹی نہیں جائے گی اور ہم اس دنیا سے رخصت ہو جائے جو تم نہ ملے ۔
عزیزم ❤️
اس لیے تو ہم نے بھول کر اپنی لمبی عمر کی دعا نہیں مانگی کہ ہم نے تو بچپن بھی اپنا کھل کر ہنس کھیل کر نہیں گزارا ۔پھر باقی دُنیا کے لوگوں سے کوئی امید نہیں بھلائی کی۔
پر
میری امی میرا روزانہ ہی صدقہ چرند پرند تو کبھی غریبوں کو دیتی ہے ۔❤️
ورنہ
میری چاہت میرے من میت میری زندگی کے اتنے بڑے حادثے اور صدمے سے میں نکل نہیں سکتی تھی ۔
خدا
ہمیشہ مہربان رہے میری ماں پر جو میری اور اپنی پوری اولاد کی خوشیوں کے لیے دعا مانگتی ہے ۔❤️
خدا اس کو خوشیاں دیکھائے ہم سب کی ۔
آمین ثم آمین ❤️
بہت زیادہ سال لمبی عمر وہ بھی تم بن کاٹی نہیں جائے گی اور ہم اس دنیا سے رخصت ہو جائے جو تم نہ ملے ۔
عزیزم ❤️
اگلی صبح
صارم کیسے ہو تم ہسپتال میں سینم نے پوچھا۔😊
صارم نے کچھ شاعری میں بیان کیا ۔سہمے سہمے ہم
بجھے بجھے سے
بن تیرے
بن تیرے
کہاں کی خوشیاں ❤️
Word of saram
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Misteri / Thriller*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...