Episode.64
صارم العباد اب امریکہ میں اپنے پاپا کے بزنس کو ڈیل رہا ہے اور اب سنجیدگی سے
کام پر توجہ دے رہا ہے ۔صارم اپنی ماں سے مما کل مجھے پاپا سے پہلے جگا دینا میں اب کام کیا کرو گا آپ کہتی تھی نہ کہ
دفتر۔ جایا کرو۔😊
صارم العباد کی ماں حیرت سے صارم کو دیکھ رہی ہے کہ آخر اس کو عقل کیسے آ گئی۔ یہ آپ کب سے سمجھدار ہو گئے صارم کی ماں نے
صارم کا کان پکڑ کر پوچھا
😊😊😊😊😊
مما عروہ ہنس رہی تھی کہ بھائی کی کلاس اچھی لگی ہوئی ہے مما کے ہاتھوں ۔😊😊😊
عروہ
مما اب بھائی شادی کے بارے میں جو سوچ رہے ہیں ۔
اچھا ❤️
تو کمانا تو پڑے گا ۔😊
صارم بہت شرمندہ نہیں مما میں بیمار ہو گیا تھا تو دفتر نہیں جاتا تھا اب ٹھیک ہوں پہلے سے بہتر ہوں ۔ 😊
اب پھر کام کیا کروں گا دفتر کا پاپا کے ساتھ ۔
اب پاپا اچانک صارم کو کھانے کی میز پر وقت سے پہلے
پاپا سے بھی پہلے آ کر بیٹھ گیا۔
😊
صارم کی ماں ادھر دیکھیں آپکا بیٹا آفس جانے کے لیے تیار ہے وہ بھی دل سے ❤️
Haha 😊
*پھر کہیں سچ میں دل تو نہیں* *لگ گیا کسی کے ساتھ*❤️❤️❤️❤️
صارم العباد ۔کے پاپا جب سچ میں کہیں دل لگ جائے تو انسان اس کے بغیر جب زندگی کے دن گزار رہا ہوتا ہے تو وہ خود کو
ایسے ہی تمھاری طرح مصروف کرنے کی کوشش کرتا ہے 😊
لیکن
میں خوش ہوں ❤️تم کام اور گھر پر توجہ دینا چاہتے ہو اللہ تعالیٰ تمھیں کامیاب کرے ۔
آمین ثم آمین ❤️
اچھا مجھے بھی تو پتہ چلے کہ
صارم کا دل لگ کہا گیا 😊❤️
سب کا زور دار قہقہہ
صارم ویسے تو بہت بولتا ہے اور اب تو shyness اس کے چہرے پر بہت تھی۔😊❤️
سب لوگ اب اتنا زیادہ مزاق جو اڑا رہے تھے۔😊😊
صارم
کی ماں نے بتایا کہ سینم سید سے محبت ہو گئی ہے آپکے بیٹے کو 😊
شکر الحمد اللہ ❤️
کوئی بہترین لڑکی نہ گی سینم کے مقابلے میں
صارم کی ماں
تم اور میں بھی تو یہں چاہتے تھے اگر ہم کہتے تو یہ نہ مانتا ۔
😊😊
سینم ترکی میں بیمار ہے اور صارم سے چھپا رہی ہے اور دل سے باتیں کر رہی ہے ❤️
آؤ ہم کھل کر باتیں کر لیں میں کچھ سانسیں آسانی سے لے لو
کیا پتہ پھر میں اس دنیا
میں رہوں
نہ رہوں ❤️
عزیزم ❤️
صارم
اب دفتر جانے لگا ہے سینم سید کے آنے سے پہلے
وہ اب سمجھدار ہو رہا ہے.
لیکن سینم کو بھول نہیں رہا.
Brake time
میں اور وقفے وقفے سے
سب سے نظریں چرا کر
اس
Portray
کو دیکھتا ہے ❤️
محبت کی دو قسم کے اثرات
ہیں
1_۔ مثبت اثرات
2-منفی اثرات
۔باکل ویسے ہی جیسے
انسانوں بھی دو ہی اقسام ہیں ۔
1-
اچھے انسان
2-
برے انسان
*اچھے انسان کو* *
*سچی* *روح* *سے محبت ہی* *اصلی** *محبت ہے جو انسان کو سنوارتی ہے* اس کے مزاج پر
مثبت اثرات ہوتے ہیں ۔
جیسے
اب صارم اپنی تمام بری عادات کو بھول گیا ہے بلکہ اب اس کا دل کسی برائی کی طرف نہیں مائل ہوتا ❤️*برے انسان کو سچی محبت کبھی* *ہو ہی نہیں سکتی اور اس* کی *نشانی* ہے اس انسان کا *برا رویہ* جو واضح کرتا ہے ۔
کہ
اس انسان کو محبت نے نہیں
سنوار بلکہ
اس کے برے احساسات اور جذبات کو ابھارا ہے ۔
جیسے
حسد ،
انا،غرور تکبر ،کم ظرفی ،بداخلاقی وغیرہ ۔انسان کے بد فطرت ہونے کی علامت ہے ۔
جسے
محبت سب انسانوں سے انسانیت سے پیش آنا نہ سیکھائے وہ محبت نہیں ہوتی ہے ۔
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Mystery / Thriller*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...