Episode.30
Friends Group name??
سینم اور فاطر سمیت سب کینٹن پر باتیں کرتے ہوئے ۔
امر
سینم سے ہم لوگ اچھے کلاس فیلو تو ہے ہی کاش ہم دوست ہوتے ۔
سینم چپ کرکے برگر کھاتے ہوئے سن رہی تھی ۔ پھر فاطر نے بھی یہ بات کی اس طرح پورا گروپ ان کا کہنے لگا۔
سینم سید سن کر مسکرانے لگی۔ اور کہا
Ooooo
My dear
innocent friends 😊
ہم سب دوست تو ہیں تم سب کو میں اپنا سچا دوست تو سمجھتی ہوں اس لیے تو تم سب سے اپنے دل کی ہر بات کرتی ہوں۔
اس پر پھر سب کا زوردار قہقہہ 😊
اچھا تو سینم نے میں دل سے دوست پہلے سے مانا ہوا تھا اور ہمیں تو پتہ ہی نہیں تھا ۔ امر،فاطر ، صارم العباد ،علی جان،عروہ،مشعل ،داور سب بہت خوش تھے۔ تو اب ہم فائنل آفیشلی پکے دوست بن گئے announcemsnt کے ساتھ اب سب کو پوری یونیورسٹی کو پتہ چل گیا۔ سینم سید کے گروپ فرینڈز کا۔
تو اب سب سوچنے لگے کہ اب ہمارے فرینڈز گروپ کا کیا نام ہونا چاہئے ؟؟؟
سینم سید فرینڈز ❤️
گروپ کا نام ہونا چاہئے ۔
فاطر نے کہا
_Friends_ _Group_ _name_ ۔
*Saneam* 's *Friends*1.امر العین
2.فاطر الحسین
3.صارم العباد
4.عروہ
5.مشعل
6.داور
سوہائی نے جب دوستوں کے اس گروپ کا نام سنا تو سینم کے ڈیپارٹمنٹ میں ویسے سینم سے ملنے پہنچ گئی ۔ اور سینم کلاس سے نکل رہی تھی کہ وہ پہنچ گئی اور جان بوجھ کر بات کرنے لگی اب کہنے لگی کیا سینم میں بھی تمھارے دوستوں کے گروپ میں شامل ہو سکتی ہوں؟
سینم سید چپ کرکے سن رہی تھی اور کہا کہ وہ گروپ امر اور فاطر نے بنایا ہے تم ان سے بات کرو۔
اب پیچھے کلاس کے دوسرے دروازے سے امر اور فاطر بھی آ گئے اب سوہائی سینم کا یہ جواب سن کر چپ کر کے چلی گئی ۔فاطر نے پوچھا یہ یہاں کیا کر رہی سینم یہ ہمارے فرینڈز کے گروپ میں شامل ہونا چاہتی ہے اور میری دوست بننا چاہتی ہے۔ اچھا پھر میں نے کہا یہ گروپ امر اور فاطر نے بنایا ہے تم اس سے بات کرو ۔
ہمممممم
فاطر نے کہا تم نے ایسا کیا سوچ کر کہا سینم
اس پر سینم نے کہا کہ وہ سوہائی میری دوست بننے کے لائق نہیں ہے اور یہ جواب میرے دل نے دیا ہے مجھے بس دوستی اور دل کے رشتوں میں دھوکا میرے دل کو پہلے ہی محسوس ہو جاتا ہے ۔الحمداللہ ❤️
اس میں کبھی میں بے وقوفی نہیں کرتی ۔ ہاں البتہ انسانیت کے تحت میں کسی کی بھی مدد کر دیتی ہوں۔ابھی جاری ہے۔
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Misterio / Suspenso*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...