Episode. 11
عروہ کی برتھ ڈے پارٹی ۔
اور دوستوں کی اس حوالے سے celebration کے لیے ideas
علی جان , سینیم ، سوہائی ، امر
فاطر اور داور ساحل سمندر کی سیر کرتے ہوئے اس وقت سینیم نے ایک
نظم سنائی سب کو۔*نظم*
دیکھو نا۔۔۔۔۔
علی جاناس چاند کی ٹھنڈک
باکل ہماری چاہت کی
طرح ٹھنڈی اور دل کو
سکون دینے والی ہے
یہ ہوا سمندر کی لہریں
مجھے تمھاری سچی دوستی
کا پیغام دیتے ہیں ۔
علی جان
یہ دیکھو تیزی سے آنے والی
یہ سمندر کی لہر دوڑ رہی ہے
جیسے
تم میرے پاس دوڑے دوڑے آتے ہو جب میں پریشان یا بیمار ہوتی ہوں۔
دیکھو نا یہ موجوں کی روانی
یہ لہروں کا شور باکل تمھارے
اور میری باتوں سے پوری یونیورسٹی
میں ہوتا ہے ۔
دیکھو نا
دیکھو نا ❤️یہ میں
اور
یہ تم ۔
نور عین
نور نظرسنیم اور علی جان.
یہ song علی جان اور سینیم نے عروہ کے لیے لکھا۔
تم سے ملے تو ہم نے دوستی کا مطلب جانا
تم جیو ہزاروں سال ہماری دوستی کی عمر بڑھتی ہی رہی ہمیشہ
علی جان ❤️
تم ہو تو کسی سے دکھ بانٹنے کی کیا ضرورت
تم ہو تو ہم ہیں ہماری چاہت ہمارے دل کی دھڑکنیں محسوس کریں گیپہلی بار ہمارے دل نے کسی کو سچا دوست مانا۔
علی جان v/s یارم سید
اس گانے کی پریکٹس علی جان اور سینیم روز ایک ہفتہ پہلے
یونیورسٹی ہال میں سنا کر کرتے ۔یہ گانا فاطر ،امر سمیت سب کو پسند آیا ۔
Birthday party song for
Orwaaaa ۔یہ سب کچھ plan کر چکے تھے علی جان اور سینیم کہ کس طرح
Celebration
کرنی چاہیے ۔اور کس طرح
Surprise
دے گے عروہ کو ۔ سب دوستوں نے عروہ کی سالگرہ یونیورسٹی میں منانے کا فیصلہ کیا ۔
لیکن عروہ نے سب دوستوں کو Birthday invitation
بھیجا ۔ عروہ بضد تھی کیونکہ وہ سینیم کو اپنی والدہ سے ملوانا چاہتی تھی۔ اس لیے عروہ نے کہا کہ کل شام
آپ سب لوگ ہمارے گھر آئے گے۔ اب سینیم پریشان تھی اس کے والدین نے اسے late night parties پر جانے سے روکا ہوا ہے۔ تو
عروہ نے کہا
کہ میں cake 🍰 جلدی کاٹ لو گی بس
سینیم تم نے آنا ہے ۔مجھے کچھ نہیں پتہ پھر علی جان ،امر ،فاطر اور سوہائی سمیت داور بھی invited تھا ۔ سب نے کہا کہ اگر سینیم نہیں آ سکتی تو ہم بھی نہیں جائے گے ۔
بس
کسی طرح سے سینیم نے پاپا سے
Permission
لے ہی لی۔😊
شام چار بجے سالگرہ کی تقریب عروہ نے منانے کا اعلان کیا۔
اب سب نے اپنی اپنی پسند کے تحفے عروہ کے لیے خریدے ۔
سینیم نے
عروہ کے لیے بہت سارے تحفے تحائف خریدے جن میں میرون کلر کے کنگن اور
Hand watch
Perfumes
اور ایک خوبصورت ڈائری لی کہ سینیم اپنی دوست کی اس یادگار سالگرہ کے پل محفوظ کرنا چاہتی تھی نہ صرف اپنے پاس بلکہ عروہ کے لیے
ڈائری لینے کا مقصد
To save Birthday wishes
In diary forever.
یعنی
اپنا پیار بھرا
سالگرہ کا پیغام وہ ہمیشہ کے لیے اپنی اور عروہ کی یادوں میں محفوظ کرنا چاہتی تھی ۔
سینیم کی طرف سے عروہ کو لکھا گیا پیغام یہ تھا۔
Dearest urwaaa.
Happy birthday friend.
Have you many more.
پھر سینیم نے لکھا کہ
عروہ تمھیں پتہ ہے کہ میں نے کبھی کوئی دوست نہیں بنائے کیونکہ
مجھے کوئی مجھ جیسا انسان نہیں ملا۔ میں نزدیک کم ازکم دوست تو اپکا باکل آپ کے جیسا ہونا چاہئے ۔
دوستی میں تو آ پکو برابر کا پیار،وفا عزت و احترام ملنا چاہیے ۔
بس
اب تم نے مجھے دوست کہا ہے تو سن لو ڈئیر عروہ مجھ منسلک سب میرے دوست اور میری فیملی تمھیں ویسا ہی پیار اور اخلاق دے گے جتنا وہ مجھے دیتے ہیں کیونکہ
میرے
گھر والوں کی یہ خاصیت ہے کہ وہ سب کی بیٹیوں کو اور اولاد کو برابر کا پیار دولار دیتے ہیں۔ بس تھیں کبھی میری ضرورت ہو تو تم میرے گھر آ جانا یا میری فیملی سے یہ کہے دینا کہ تم سینیم کی دوست ہو تو تم دیکھنا کہ وہ تمھیں کیسا well come کرتے ہیں ۔😊❤️
پتہ نہیں یہ
رشتہ یا تعلق کب تک رہے گا لیکن
اب تم سینیم سید کی دوست ہو اور میں پرانی دوستیاں ہو یا کوئی چیز ہو جو جتنی پرانی ہوتی جاتی ہے وہ میرے لیے اتنی ہی عزیز من ❤️
ہوتی جاتی ہے۔Birthday wishes by Saneam Syed.
اب
شام بھی ہو گئی وقت گزرتے پتہ نہیں چلتا اور اب سینیم نے
میک اپ کیا اور بلیک کلر کی ساڑھی پہنی اس کے ساتھ
میرون نیکلس
Light pink colour lipstick
Maroon ear rings
Maroon Ring 💍
Maroon necklace 🧣
سینیم کے بال تو پہلے ہی سے
Golden colored
تھے۔
سینیم پریشان تھی
کہ وہ پہلی بار اتنا تیار ہونے کی کوشش کر رہی ہے یعنی میک اپ کرنے کی کوشش
وہ کیا ہے کہ
سینیم کو کوئی خاص قسم کا میک اپ نہیں آتا وہ simple style میں ہی رہتی ہے اس میک اپ میں امبر نے سینیم کا ساتھ دیا ۔😊
عروہ کی سالگرہ پر جانے کے لیے تیاری میں عروہ نے خوب help کی سینیم کی۔
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Mystery / Thriller*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...