سنیم اینڈ صارم العباد

1 0 0
                                    

Episode.70 + 71
سینم سید ترکی میں کار accident کے بعد کے حالات ۔
سینم کو
کافی گھنٹوں بعد ہوش آ گیا ۔
ڈاکٹرز نے کہا
کہ یہ معجزہ ہوا ہے کہ آپکی بیٹی کو ہوش آ گیا ہے ۔
سنیم کی ماں
Baby Jan ❤️
Alhamdolila ❤️
خدا کی رحمت جو میری بیٹی کو دوبارہ خدا نے زندگی دی ہے۔
سینم کو ہوش آ گیا ۔
ڈاکٹر صاحب نے اجازت دی اتنا کہ آپ اسے جا کر دیکھ سکتے ہیں ۔
سینم کی ماں اور باپ
پہلے اس سے ملنے گئے۔پھر علی جان اور امبر نے اسے دور سے دیکھا کہ ڈاکٹر صاحب نے روکا ہے مریض کے گرد رش نہ لگائیں ۔
تھوڑی دیر بعد
آپ ان سے مل سکتے ہیں۔
سینم سید خود اپنی حالت کو دیکھ کر پریشان ڈاکٹرز نے بتایا کہ خطرے کی تو کوئی بات نہیں لیکن ان کو ٹھیک ہونے میں
بہت وقت لگے گا اسے ٹھیک ہونے میں زخم بہت گہرے ہیں.
سینم دل میں پریشان کہ صارم العباد کو پتہ چلا تو وہ کیسا ردعمل دیکھائے گا۔
ہم نے خود کو بہت نظر انداز کیا
ہم بھول گئے تھے ہمارا اپنے سوا ہے کون؟

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سینم سید کی خود اپنے دل سے باتیں
ہم نے خود کو نظر انداز کیا
کہ ہم سے جوڑیں ہماری ماں کی چاہت ہے وہ کیسے زندہ رہے گی ہم بن تم تو مجھ بن سالوں سے وقت گزار رہے ہو .💔💔
تمھیں میری کبھی پرواہ تھی ہی نہیں اگر ہوتی تو
*صارم العباد*
آج میرا یہ حال نہ ہوتا۔
جب حالات جُھکا دیں تو اُٹھیں اور اللّٰه تعالیٰ سے رجوع کریں،تاکہ جو کچھ بچا ہے وہ تو ضائع نہ ہو کہ آپ کسی کے کچھ ہو نہ ہو خدا کے لیے بندہ بہت اہم ہے ۔ اور ایسی ماں کے لیے بھی اولاد قیمتی ہے جس کی زندگی میں آپ کے سوا کچھ خاص نہیں کوئی خوشی نہیں۔
❤️❤️❤️❤️ اور *ترکی کے حالات*
جب حالات جُھکا دیں تو اُٹھیں اور اللّٰه تعالیٰ سے رجوع کریں،تاکہ جو کچھ بچا ہے وہ تو ضائع نہ ہو کہ آپ کسی کے کچھ ہو نہ ہو خدا کے لیے بندہ بہت اہم ہے ۔ اور ایسی ماں کے لیے بھی اولاد قیمتی ہے جس کی زندگی میں آپ کے سوا کچھ خاص نہیں کوئی خوشی نہیں۔
❤️❤️❤️❤️
ہم کو تم نہ ملے
تم کو ہم نہ پا سکے 💔
عزیزم ❤️
وہ سمجھ رہی تھی صارم العباد اور اس کا ملنا ممکن نہیں ہے ۔
*نظم* ۔۔
*اک ماں کا بجھا ہوا چراغ*

بجھا ہوا چراغ اصل میں چراغ سحر ۔
یہ بجھا ہوا چراغ پہلے بھی کسی کی پہلی امید کی کرن تھا اور اب بھی ماں کی آخری امید بھی ہے۔
بجھے ہوئے چراغ پھر سے میں جلاؤ گی دنیا کو میں دیکھا دوں گی کہ بجھے چراغ بھی خدا کے معجزے سے جل سکتے ہیں وہ ہمت پہلا چراغ جلانے کی میں نے اپنی شکست اپنی مصیبت سے حاصل کی ہے۔
کہ تمھارا کوئی ہو نہ ہو پر تم خود کو بچا سکتے ہو اے روشن خیال انسان تم سماج سے نہیں بلکہ یہ سماج تم سے بنتا ہے ❤️😊
ہم نے پہلے بھی خود کو خود روشن کیا تھا اپنا چراغ ہم نے خود جلایا تھا اور پھر اس پہلے چراغ کی روشنی سے مزید دیپ میں نے جلائے تھے۔ آج بھی ہم وہی ہیں جو کچھ نہ ہوتے ہوئے بھی کچھ نہ کچھ تو کارآمد اپنے لیے اپنی ماں کے لیے بن گئے تھے ❤️😊
اب بھی میں ایک نیا شہر امید
خود اپنے لیے اپنی ماں کے لیے ،اپنی بہنوں اور بھائیوں کے لیے
خود جلاؤ گی 😊
میں صرف بہار کی رت نہیں بلکہ سدا بہار ہوں میں محبت،دوستی اور ہر سچے جذبے کی تکمیل کے لیے
میں ہی اندھیری رات میں
صبح کا ستارہ
میں ہی وہ طویل غم کے بعد وہ دائمی تھم جانے والی خوشی جو ابد تک رہے کی گی۔
اک ماں کا بجھا ہوا پہلا چراغ ❤️
ہم نغمہ زندگی پھر سے گنگنائے گے
ہم پھر سے پیار کے دیپ جلائے گے.
..................................
سینم کے
بھائی علی جان نے اپنی بہن کے لیے لکھی ❤️

Episode.71
سینم سید کو ہوش آگیا اس کی ماں اور باپ بہت خوش ہیں ۔
علی جان اور امبر کی تو خوشی کی انتہا نہیں ہے ۔
سینم کی کار کو hit and run کی حالت میں دھکا دے کر وہ کار نظر نہ آئی لیکن وہ ایریا جہاں حادثہ ہوا وہاں پر کسی نے
گاڑی کا نمبر نوٹ کر لیا اور پھر سینم کے باپ نے پتہ کرایا تو یہ وہی لوگ تھے جو کچھ عرصہ پہلے سینم کے رشتے کے لیے آئے تھے اور ان لوگوں نے انکار کیا اس سے پہلے وہ سینم کے باپ کو پتہ نہیں تو اس نے کہے دیا کہ سینم اس بار چھٹی پر آئے گی تو دیکھ لیں گے آپکے لڑکے کو اور یوں لڑکے کے گھر اور خاندان میں خوشی کی لہر سینم کے چچا کو بعد میں پتہ چلا جب سید مالک ہاں کر بیٹھا لڑکے کو دیکھنے کے لیے ۔ سینم کے چچا نے بتایا کہ اس خاندان سے ان کے آباؤاجداد کی کبھی نہ بنتی تھی ۔
یہ تو بدلہ کوئی سوچ کر آئے ہونگے رشتے کے لیے اس بنا پر سینم کے باپ نے رشتے سے انکار کر دیا۔اور یہ حادثہ سینم کو پیش آیا ۔
سینم سید کی حالت خطرے سے تو باہر ہے لیکن اس کے والد اور تو دکھ کہ وہ غلط فیصلہ کر بیٹھا سینم کا باپ بھی اپنے آبائی علاقے سے مدتوں دور رہا پڑھائی اور نوکری کے سلسلے میں اس کو خود علاقے کا نہیں پتہ تھا اور یہ حادثہ سینم سید کو پیش آیا ۔
سینم کو چوٹیں بہت آئیں اور خون اتنا بہے گیا کہ ڈاکٹرز نے کہا کہ خون کی کمی کو پورا کریں اور خون بھی بندوبست کریں سینم سید کے خون کا گروپ اس کے گھر والوں سے کسی سے نہیں ملتا اور ان دنوں ماموں میرن گھر تھے اس کے ساتھ سینم سید کے خون کا گروپ ملتا ہے ماموں نے خون کی ایک بوتل سینم کو دی اور اتنا ہو گیا کہ ڈاکٹرز اس کا علاج شروع تو کر لیں پھر مزید جیسے ڈاکٹرز ہدایات دیں گے.
علی جان نے کہا
مجھے کیوں بتایا علی جان دوائی لینے گیا تو ماموں پیچھے سے ڈاکٹر سے پوچھ کر خون اپنا نکلوا آیا ۔
علی جان
جب آیا تو ماموں خون کی بوتل ڈاکٹر کو دی کہ سینم کو لگائے
علی جان
ماموں آپ مجھے کہتے میرا اور سینم کا خون کا گروپ ملتا ہے میں دے دیتا ۔ ماموں میرن نہیں باکل بھی نہیں تم ابھی چھوٹے ہو ۔اور
کمزور ہو ماموں کی جان ❤️
سینم ،ماموں میرن اور علی جان کا بلڈ گروپ ایک ہی ہے۔
سینم سید کے چچا اور باپ کی طرف کے تمام رشتے داروں کو بے حد دکھ سینم کی حالت دیکھ کر وہ سب ان کو سینم سے بہت محبت اس لیے کہ وہ اپنے باپ کی ہم شکل ہے ❤️
نانی جان کی طرف کے تمام رشتے دار اور دادا جان کے بھی سب رشتے دار روزانہ ہی سینم سے ملنے ہسپتال آتے جب تک سینم کو ہسپتال سے ڈسچارج نہیں کیا گیا ۔

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now