Episode.
97
سینم سید
صارم العباد سے ❤️
ہم تمھیں ادھر نہ نظر آئیں تو کون ہمیں دیکھنے ادھر سمندر کے اس پار میرے چھوٹے سے علاقے آئے گا سوائے تم بن عزیزم ❤️
عزیزم
سینم کے بستر کو ہسپتال کے دوسری طرف منتقل کر دیا گیا تو
عزیزم ❤️
سینم سید تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش میں
تو سینم سید کی نظر ان کے بے چین بے سکون چہرے پر اور محبت بھری آنکھوں پر پڑی ۔
جو شدت سے سینم کی تلاش میں تھی۔
۔۔۔۔۔۔
ہم تمھیں ادھر نہ نظر آئیں تو کون ہمیں دیکھنے ادھر سمندر کے اس پار میرے چھوٹے سے علاقے آئے گا سوائے تم بن عزیزم ❤️
سینم سید
کی حالت اس حادثے کی وجہ
بہت خراب ہو چکی تھی اور سینم کو اتنا محبت توجہ اگر
اپنی فیملی کی طرف سے اور خاص طور عزیزم صارم العباد ❤️
کی طرف سے
تو
سینم emotionally and physically ٹھیک ہونا وہ بھی
ماشاءاللہ ❤️ بہت جلدی تو یہ ایک معجزہ ہے اور
بے لوث محبت و خدمات ہیں اس کی فیملی اور کچھ خاص دوست
فاطر،امر اور بہت خاص دل کا سکون سینم سید کا صارم العباد ❤️
صارم العباد ❤️
سینم میں نہیں جانا چاہتا واپس امریکہ تم پھر
مجھ سے کیسے باتیں کیا کرو گی؟؟
سینم سید
عزیزم میں تمھاری باتیں
وہ دیکھو چاند 🌙🌒
اس سے کیا کروں گی۔
چاند میرے کمرے کی کھڑکی کے باکل
سامنے ہے ❤️😊
عزیزم ❤️
مسکرائے .
عزیزم ❤️
پلیز خوش رہا کرو تم
میں
میں restless ہو جاتی ہوں تمھیں یوں
پریشان دیکھ کر ❤️😘
میں ٹھیک ہوں 😊
Believe me.
.....کاش
ہم آج ان آنکھوں کو چوم لیتے جو ہمارے خواب دیکھتی ہیں جو ہمیں ایک نظر دیکھنے کو یوں
بے چین ہوتی ہیں ۔
اور اس دل دھڑکتے ہوئے من کو ہم چھو کر اس دھڑکن کو برابر اپنے سینے میں محسوس کر سکتے جس کی دھڑکنیں ہمارے نام سے دھڑکتی ہیں ۔❤️
لیکن
حدود آف یہ حدود 😊❤️❤️
سینم سید
کے emotions کو سمجھنا اور اس کو محبت ،اپنائیت اور بے لوث کیئر سے
صرف اور صرف ❤️
عزیزم صارم العباد ❤️❤️❤️❤️❤️
ہی کر سکتے تھے۔
سینم سید
بہت سادہ لیکن نازک مزاج اور پھر اس کے
Cute 🥰
Mood swings
بس
یہ تو صارم العباد کا کام تھا سینم سید کو اس نے سنبھالا جیسے وہ چاہتی تھی اس سے بھی زیادہ
محبت سے
Saneam Syed is in stressed
یہ ہو کیا رہا ہے ۔؟؟؟
ہر بار بار بار
ہر پل سینم سید کی محبت عزیزم صارم العباد ❤️
سے بڑھتی ہی جا رہی ہے ۔
یہ مجھے ہو کیا رہا ہے۔
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Misterio / Suspenso*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...