سنیم سید اینڈ صارم العباد

0 0 0
                                    

Episode.56
سالگرہ ترکی میں اور سینم کے ماموں
Unconconditional love
سینم کے ماموں کی طرف سے
Advance birthday party ❤️
ماموں میرن
World's first ever case reported in American Police 🚓🚨 station
Titled.
Saneam Syed stolen my heart ❤️

ترکی فارن ایمبسی پر
میل آئی امریکہ سے کہ سینم سید میرا دل چورا کر
ترکی آئی ہوئی ہے اس کی رپورٹ
امریکہ پولیس سٹیشن پر یہ مقدمہ
درج کرانے صارم العباد آیا تھا ۔
پر
یہ اپنی نوعیت کا انوکھا مقدمہ ہے جو کسی قانون کے تحت بھی درج نہیں ہو سکتا   ہم نے نہیں کیا۔
😊😊😊😊😊
لیکن آپ سینم سید کے اس فون نمبر کو convert کریں international call کے لیے
کہ
صارم العباد امریکہ کے بڑے بزنس مین کے بیٹے ہیں
ان سے بات کریں ۔کہ وہ بہت بیمار ہیں اور اب ہسپتال میں داخل ہیں
اور
یہ دل کا معاملہ ہے جلدی کریں
۔😊😊😊😊😊😊
ترکی ایمبسی والے پڑھ کر
حیران۔
خیر
سینم کے نمبر کو convert کر دیا گیا 😊
اور
ادھر سینم سید ❤️ کی سالگرہ کی دعوت ابھی اس کے ماموں کی طرف شروع ہونے ہی والی تھی کہ کال صارم کے نمبر آ گئی 😊
سینم حیران
وہ موبائل اس کے پس تھا وہ تصویریں اپنی اور فیملی کی بنا رہی تھی ۔کہ
فون اچانک آن ہو  گیا اور کال صارم العباد کے نمبر سے
یہ کال ترکی ایمبسی اور امریکن ایمبیسی دونوں
صارم کے ساتھ براہ راست سن رہے تھے۔
کال سینم سید
نے اٹھا لی اور بات کی ۔
ہیلو
ہیلو
صارم ہیلو سینم 😊
زور زور سے
ہاں ہیلو عزیزم صارم العباد ❤️
ہاں میں پہچان لیا تمھیں
صارم نے smile pass کی thank God تم تمھارا تمھارا نمبر آن تو ہوا۔ سینم کیسی ہو تم میں بہت پریشان اس کو یہ نہیں بتایا کہ
بیمار ہوں وہ پریشان
ہو جائے گی ۔۔
ہاں
وہ یہ نمبر تو خود بخود چلنے لگ گیا ۔ میں بس سب سے رابطہ کرنے ہی والی تھی نئے نمبر سے
ہاں
پر اب کیا ضرورت ہے چل تو رہا ہے۔😊
میں ٹھیک ہو صارم اور ابھی advance میں میری
سالگرہ منا رہے میرے ماموں اور پاپا ۔
پھر بات کرتے ہیں ۔
Ooooo
Happy birthday we will talk later. ❤️
And
Happy birthday my dear friend ❤️
ترکی اور امریکن دونوں  ایمبیساں
سن رہی تھی۔
سینم سید کے نمبر کو
Hot call number
میں convert کر دیا گیا جب
پہلی بار
بات کی ❤️❤️❤️
صارم العباد نے
پھر کہا کہ سینم سید کے نمبر کو آپ personal number میں convert کریں ۔
سینم سید کی privacy میری privacy ہے اب وہ تو سینم میری عزیزے من ❤️ میری چاہت میری محبت میری عزت ہے۔
کھو گئی تھی مجھ سے
اب
مل گئی ہے۔😊😊
سینم
ماموں کی جان تم تو چلی جاؤ گی امریکہ میں تمھاری سالگرہ
اب پہلے ہی منانا چاہتا ہوں۔
مجھے پتہ ہے
تم خود کو ادھورا محسوس کرو گی مکمل خوش محسوس نہیں کرتی تم کب تک
سب فیملی ممبرز بھی تمھارے ساتھ تمھاری خوشی نہ منائیں 😊❤️❤️❤️❤️
سینم نے صارم کے بارے میں
بلکہ
سب دوستوں کا ماموں کو بتایا 😊❤️
سینم نے لیکن یہ ماموں کو نہ بتایا کہ صارم کی بہت زیادہ گرل فرینڈز ہیں 😊
ماموں کو تو غصہ آتا کہ سینم نے دل اپنا دیا بھی تو کس کو
اتنا بے غیرت 😊😊😊😊
سینم نے ماموں کو بتایا کہ
صارم العباد بہت اچھا انسان ہے اور
گرل فرینڈز تو کوئی وہ کبھی نہیں بنایا 😊
سینم
اس کی کوئی ضرورت تو نہیں آپ تو ایسے
مجھے مس کر رہے ہیں کہ جیسے میں
ہمیشہ کے لیے امریکہ چلی جاؤں گی۔
سینم
تمھاری بہت لمبی خوشیوں بھری زندگی ہو۔ میری دعا اور تمھارا
صدقہ دیا میں نے جب تمھارا
Cycling race
میں زخمی ہو جانا مانو جب ہمیں یہ خبر ملی ہمارا کو دل
دھڑکتا بند ہو گیا
آمین ثم آمین ❤️
ماموں کی
پری سینم
ماموں
آپ اپنا خیال رکھا کریں۔
اور
مجھ سے اتنا محبت نہ کریں اگر سچ
میں میں مر جاتی تو آپ کیسے خود کو سنبھالتے ❤️
آپ
کو اب میرا جیسا اور ضرور
ملنا چاہیے کہ
جب میں نہ رہو اس دنیا میں تو وہ آپ کے دل کا چین
دل کا سکون ہو۔
کوئی اور کوئی اور نہیں ہو سکتا۔
تمھارے بچے بھی تمھارے جیسا
پیار
ہم سے تمھاری جگہ نہیں لے سکتے ❤️
یہ ہمارے بس میں نہیں۔
پری  ❤️
دوست پکے دوست
سینم اور
ماموں
میرن حیدر ❤️❤️❤️❤️❤️
دل لگانے کی کوئی بات ہمیں نہیں پتہ سینم ماموں کی جان
تم تو ہماری من میت ❤️
ہو ۔
دل لگی نہیں ہے یہ
من میت ہونے کی بات ہے ❤️❤️
پر
دل کی خواہش بہت ہے سینم تم جیسا باکل ہو بہو تمھاری اولاد میں سے میں دیکھو ۔
میری چاہت میری آنکھوں کی ٹھنڈک کی طرح ہو سینم تمھارے جیسا
میری خواہش ہے یہ ❤️❤️❤️
کاش
کوئی ہو سکتا تم جیسا اور تمھاری ماں کی طرح پر
کوئی نہیں ۔
نہ تم جیسا محبت میں
نہ
تمھاری ماں جیسا
من میت ❤️
میں سوچتا تھا میری بڑی خواہش تھی سینم
کہ تمھاری سے مجھے بہت پیار ہے کہ
اس جیسا باکل کوئی پیدا ہوتا ۔
پھر
اللہ تعالیٰ ❤️نے میری دعا ایسی
سنی کہ
تم تو مما سے زیادہ اچھی محبت کرنے والی انسان مجھے ملی
Unconditional love
Unconditional humanity in you saneam ❤️
جب تم پیدا ہوئی مجھے یقین ہو گیا کہ اب میری بہن کا کوئی ہے خیال رکھنے والی اس کی ساتھی اس کی بیٹی سینم سید ❤️
سینم ماموں کی جان
مجھے یقین ہے تمھارا بیٹا تم سے زیادہ اچھا سچا محبت کرنے والا انسان ہو گا۔
اس کو تم سے بہت محبت ہو گی ۔
اور۔
Unconconditional love will convert into the
Uncountable love of your son for a mother like you 😊❤️❤️❤️
سینم سید
ماموں کی پری.
میرے
Husband
کے بارے میں آپکے یہ خیالات ہونے چاہیے ماموں
یہ تو ادھوری بات ہے.
ادھوری نہیں ہے ۔
سینم ❤️
تمھارے بیٹے کو تم سے محبت تب ہی تو ہو گی جب پہلے اس کا باپ بھی تمھیں چاہتا ہو گا۔
اس لیے
Unconconditional love
اس کے باپ کی محبت کی وجہ سے
Unconconditional unconditional love
بنے گا تمھارے لیے 😊❤️❤️❤️
میرے لیے
Wish for saneam Syed by
ماموں میرن ❤️
سینم unconditional love+صارم العباد uncountable love for Saneam Syed
= Son love uncountable unconditional love for her mother Saneam Syed ❤️😊😍
سینم کے ماموں میرن کی اپنے دل سے باتیں سینم کی پسند کے بارے میں❤️
ان کو یقین ہے سینم کو محبت جس سے بھی ہوئی ہے وہ انسان تو بہترین ہی ہو گا ❤️
سینم کا دل اور روح پاکیزہ ہے غلط انسان سے اس کو محبت کبھی نہیں ہو سکتی 😊
روح سے سچے مخلص انسان محبت اور چاہت بھی وہ جس میں ان کو جس سے محبت ہو وہ اس کا دوست بنا ہو تب تو یہ رشتہ بہترین بنے گا ❤️
سینم کے ماموں میرن کی اپنے دل سے باتیں سینم کی پسند کے بارے میں❤️
ان کو یقین ہے سینم کو محبت جس سے بھی ہوئی ہے وہ انسان تو بہترین ہی ہو گا ❤️
سینم کا دل اور روح پاکیزہ ہے غلط انسان سے اس کو محبت کبھی نہیں ہو سکتی 😊
روح سے سچے مخلص انسان محبت اور چاہت بھی وہ جس میں ان کو جس سے محبت ہو وہ اس کا دوست بنا ہو تب تو یہ رشتہ بہترین بنے گا ❤️
Unconscious behavior of saneam Syed ❤️
سینم برے انسان سے کبھی بات کرنا پسند نہیں کرتی تو اسے برے انسان سے محبت کیسے ہو سکتی ہے.
اس لیے سینم سید بہت کم لوگوں سے ملتی ہے اور دوست تو بہت ہی کم.بہت کم بولتی ییں۔
ہاں
مجبوری میں تو تھوڑی بہت ضرورت کے تحت بات کی جا سکتی ہے ۔
لیکن
زندگی نہیں گزاری جا سکتی۔
غیر ذمہ دار اور برے بداخلاق لوگوں کے ساتھ۔

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now