Episode.53😊
سینم کی ڈائری اور صارم
صارم العباد اور سینم کی یادیں ❤️
سینم کی ڈائری میں اس کے تمام فیملی ممبرز اور دوستوں میں امر،فاطر،داور،عروہ اور مشعل کی سالگرہ کی تاریخیں درج تھی 😊
اور
وہ سب باتیں جو ہم دوست آپس میں کر رہے ہوتے تھے کبھی کینٹین پر تو کبھی کلاس میں تو کبھی کسی باہر سیر کو جاتے ہوئے وہ ان کا جواب جو وہ وہاں نہ دے پائی ہو گی تو وہ لکھے تھے ۔
اور
اس کے ساتھ ہی وہ سب ان کہی باتیں جو وہ سب دوستوں سے کرنا کہنا چاہتی تھی وہ بھی کچھ نہ کچھ لکھے تھے کیونکہ
سینم بولتی تو بہت کم تھی اور کسی کے برے رویے پر وہ چپ کرکے چلی جاتی کوئی لڑائی نہیں آتی تھی اسے
صارم چھپ کر اپنے کمرے میں سینم کی ڈائری پڑھ رہا ہے عروہ سے ❤️
سینم کی ڈائری میں ان کہیں باتیں بہت تھی اور سمجھ نہیں آتا تھا کہ وہ کس کے متعلق کیا کہے رہی ہے کیونکہ
سینم کا کلاس فیلو تو صارم نہیں تھا بلکہ فاطر اور امر تھے باقی سب تو یونیورسٹی فیلو تھے مشعل اور عروہ , داور ,اور علی جان تو بھائی ہے ۔
جہاں جہاں صارم اور سینم ساتھ جیسے
ساحل سمندر پر اکثر سب دوستوں کے ساتھ صارم بھی ساتھ ہوتا تھا وہ خود بھی
سوچتا تھا کہ یہ سینم ایسے پتہ نہیں چل کیوں رہتی ہے سب کی باتیں سن سن کر بس ہنستی مسکراتی رہتی ہے 😊
صارم العباد خوش تھا اور چار پانچ بار پوری ڈائری ہڑھی کہ ساری ڈائری میری محبت میں
شعر و شاعری سے بھری ہوئی ہو گی لیکن
صارم العباد پر
بہت کم سینم نے لکھا 😊😊😊😊😊😊😊
سینم کے الفاظ ڈائری میں جب وہ سائیکل ریس میں بیمار تھی۔
زمین پر زمیں زاد کے ساتھ مجھے رہنے کا دل نہیں ہے لیکن زمین پر
میری چاہت میری محبت بھرے کچھ مخلص دوست اور رشتے ہیں ۔ میں مخلص رشتوں میں مخلص دوست اور مخلص دوستوں کے دل میں اپنے لیے درد اور دکھ محسوس کیا ہے۔❤️
Words of saneam syed
Listen
Listen
عزیزم صارم ❤️
ہم تمھیں تمھاری اس سچی چاہت کو چھوڑ کر کبھی نہیں جائیں گے اور
زندگی میں واپس لوٹنے کی کوشش کریں گے 😊
سینم نے ویسے
اچھا کیا تھا کہ اپنی ڈائری بھول گئی امریکہ میں صارم العباد بیمار ہے تو یوں اس کا وقت
کچھ گزر جاتا ہے وہ جب جب سینم کو مس کرتا تھا تو کئی بار پڑھیں ہوئی ڈائری ایک بار
پھر
پڑھنے کو اس کا دل چاہتا تھا ۔❤️😂😘💋😜
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Mystery / Thriller*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...