Episode.74
ناول ۔
True souls ❤️سینم کا عزیزم میل نرس کے روپ میں 💕❤️🥰😍💔💋
عزیزم ترکی میں چھپ چھپ کر سینم کو دیکھنے روز رات کو جاتا تھا پھر ایک دن
عزیزم ❤️
تم یہاں کیا کر رہے ہو ؟ سینم دل میں بولی ۔
اف یہ کیا کیا تم نے
سینم سید بیمار ہسپتال کے بستر پر ہے اور صارم چھپ کر میل نرس کے روپ میں ماسک 😊
کے ساتھ سب کے سامنے آیا ۔ کوئی نہیں پہچان سکا اسے اس get up میں اور وہ دوائیاں رکھ کر چلا جاتا اور drip کی رفتار دیکھ کر چلا جاتا۔
According to the writer
سینم کو اپنے روح من عزیزم کی آنکھیں بہت پسند تھی اور ان آنکھوں میں بے انتہا محبت اپنے لیے
❤️
وہ by chance بہت ہی ہر طرح سے مکمل اور خوبصورت انسان ہے۔
سینم خوبصورت لوگوں سے زیادہ سمجھدار لوگوں کو پسند کرتی ہے کہ سمجھدار
لوگ دشمنوں کی چالوں کو سمجھتے ہیں اور اپنے پیاروں کو خود سے کبھی دور نہیں جانے دیتے۔
جانم میری عاشقی سینم
صارم کے الفاظ ❤️
ہمارا دل تمھارے پاس رہے گیا ہے
تو اب تم ہی بتاؤ ہم جیئں
کیسے؟؟؟؟💔💔💔💕💕
ہمیں تم سے محبت ہے وہ بھی
امر باکل امر اٹوٹ رشتوں کی
طرح ہم تم بن ڈھولنا ہم جینے کی
شدید کوشش میں ہی ہیں لیکن
جینے میں مزہ نہیں ۔کیونکہ ہمارا دل یہ ماننے کو تیار ہی نہیں کہ وہ محبت ہی کیا جس میں تم ہماری
ملکیت نہ ہو اور ہم ان چیزوں کے بغیر جینے کے پچپن سے عادی ہیں جو
ہماری ملکیت نہ ہو ۔ لیکن تم کوئی چیز نہیں ہو ۔ہماری زندگی ہو۔پھر زندگی ہو گی تو ہی کسی چیز کی ضرورت ہو گی۔❤️
سینم نے کہا
تم میری محبت ہو
پر میری ملکیت نہیں
عزیزم 💔💔کاش
تم میری محبت نہ ہوتے اگر
تم میری ملکیت نہیں بن سکتے۔
لیکن
صارم اگر میرے بس میں ہوتا تو میں سارے جہان کی خوشیاں،سکون اور ہر آرام تمھیں دے دیتی ۔
According to the writer Eyes with true love are true source of strong intemacy and strong bonding which can't be possible with out true souls love and friendship.
عزیزم
صبح صبح ڈاکٹر صاحب کے ساتھ سینم کے پاس
دوائیاں اور موجودہ حالت دیکھنے ساتھ گیا اور ڈاکٹر صاحب نے سینم کا b.p بھی چیک کیا۔ اور یوں سینم کی بے بی جان نے اسے ناشتہ تو پہلے ہی کرا لیا تھا ۔ پھر ڈاکٹر صاحب نے اسے صبح کے وقت کی دوائیاں کھانے کو کہا
صارم العباد کو کہا کہ آپ دوپہر کو وقفے وقفے سے جب سینم کی فیملی آپکو بلائے گی آپ ان کی دیکھ بھال کریں گے ۔😊
صارم نے good morning کہا پھر اس کے جواب میں 😊
سینم نے کہا۔۔۔
عزیزم ❤️
Good morning
💋💋💋
Words of saram
صارم سینم سے❤️
تمھارے حرکت کرتے ہوئے
ہونٹ اور بھی خوبصورت
لگتے ہیں جب تم میرا نام
لیتی ہو۔😊
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Misterio / Suspenso*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...