Episode.57
صارم العباد کی دوسری مرتبہ
فون کال اور باتیں
صارم میں تمھیں اچھا لگتا ہوں 😊
سینم صارم کو بتایا کہ
مجھے تم اچھے لگتے ہو یہ ابھی مجھے خود بھی نہیں پتہ۔
اور
کتنا اچھے لگتے ہو ۔
یہ
کیا پتہ مجھے تو کوئی نہیں
پتہ لگانا آتا کہ
کوئی آپ سے کتنا پیار کرتا ہے۔
پر
عزیزم ❤️
میں سوچوں گی مجھے تھوڑا وقت لگتا ہے 😊
۔۔۔۔۔۔
ہم سمجھتے تھے کہ ہم ہی تمھارے
من میت ہیں۔
پر یہاں تو تمھیں من میت کیا ہوتا ہے پتہ ہی نہیں 😊❤️
Words of saram
کہا تھا اتنا دور نہ جاؤ مجھ
سے ورنہ محبت ہو جائے گی ❤️
صارم العباد سینم سے 😊
According to the writer
سینم کو بھی محبت ہو گئی ہے مگر وہ سمجھ نہیں پا رہی اسے لگتا ہے اسے صارم کی نظر لگ گئی۔
سینم تو بخت ہے صارم کا مگر وہ نا سمجھ ہے اب اسے صارم سے فون کال پر بات کرکے
اسے شیشے میں اپنا چہرہ نظر آنے لگ گیا ہے ❤️❤️❤️
کسی کے ساتھ ہمارا دل سے بات کرنا دراصل ہمارا دل نہیں کر رہا ہوتا اصل میں اس کا دل ہوتا ہے ہم سے دل سے بات کرنے کا تب ہم ایک دوسرے کو مس کرتے ہیں اور دل سے بات کرتے ہیں۔
اب
صارم العباد
نے دل سے بات کی اصل میں سینم کا دل تھا بات کرنے کو لیکن
اس کو پتہ نہیں چلتا تھا کہ کیسے بات کرے ❤️
صارم اور سینم کی محبت میں سینم کو بتانا نہیں آتا کہ وہ feelings and emotions feel اتنے deeply کرتی ہے کہ
اتنے میں روح سے چاہت کرنا واے کا دل خود ہی دھڑکتا ہے وہ ہی کسی طریقے سے
رابطہ کرتا ہے بات کرتا ہے۔❤️
صارم نے پوری بات سینم کو بتائی کہ
کیسے اس نے سینم کو تلاش کیا۔
سینم سید
❤️
صارم تم تھوڑا انتظار ہی کر لیتے یہ ایسے
تو ترکی انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور فارن ایمبسی کو تم نے شامل کر لیا عزیزم ❤️
یہ ہمارے آپس کی بات تھی
ہم
نے ایسا بھی کیا جرم کیا جو تم
کیس کرانے پہنچ گئے ۔
صارم العباد ❤️
تم نے ہمیں بے سکون کیا ہمارا دل چورا لے گئی ❤️
اچھا ❤️
یہ ہم نے تمھیں عام سمجھ لیا اگر تم ہمارا دل چوراتے تو ہم تمھارا کیا حال کرتے تم تو سوچ بھی نہیں سکتے۔😊
ہاں
بتاؤ سینم کا رویہ بہت تبدیل تھا صارم سے
سینم
میں چپ کرکے بیٹھی رہتی ہوں
تم نے
مجھے باکل ہی کوئی عام انسان سمجھ لیا.
اور تم میرے سر پر چڑھ جاؤ گے
ہممممم
صارم العباد
نہیں سینم ایسی کوئی بات نہیں ہے.عزیزم صارم العباد ❤️
سے
اگر تم عورت ہوتی تو ہم تمھیں اپنی عزت بنا کر گھر لے آتے ۔
تمھاری ڈولی سجاتے ۔
😊❤️❤️❤️❤️
کیونکہ
جو ہمارا دل چورا لے ہم پورا ہی اس کو اٹھا کر اپنی زندگی میں لے آتے ۔
میرے روح من عزیزم ❤️
دل چورانے والی کا دل
چاہے نہ چاہے
ہم ایسے حالات پیدا کر دیتے ہیں کہ وہ
ہماری ہی بن سکتی ہے اس کے پاس
کوئی choice نہیں ہوتی ہمارے علاوہ۔
اب یہ تمھارا دل ہم چورائے
اور
تم مقدمے کرو گے۔
بے وقوفی 😊😊
بس
صارم میری قسمت خراب کہ تم جیسا
نا سمجھ صنم ❤️
ملا۔
پتہ ہے صارم العباد
میری خواہش تھی کہ میں ایک مرد سے شادی کرو گی جو باہمت اور وقت پر فیصلہ کرنے والا
میرے پاپا سید مالک کی طرح اور ذمہ دار ہو گا۔
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Mistério / Suspense*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...