سنیم سید اینڈ صارم العباد

1 0 0
                                    

Episode ۔65
سینم کا کار
accident incident
فاطر نے جب سنا بہت پریشان اور کئی دن تک
سینم کو فاطر کی پریشانی بار بار خواب میں نظر آتی ۔
کہ
سینم کو خواب بہت سچے آتے ہیں کیونکہ سینم روح سے ہر تعلق ہر ذمہ داری پوری کرتی ہے ۔فاطر سے بھی مخلص ہے سینم اس لیے دل سے کوئی ❤️یاد کرے سینم کے دل کو اس کی آہٹ آتی ہے بس وہ کہتی کچھ نہیں ۔
Fatir and saneam syed gossips about their childish behavior and both enjoy it also their friends ❤️ innocence of saneam
فاطر اور سینم 😊
یہ
دونوں ہی سمجھدار نہیں ہیں لیکن مجال ہے
جو کوئی ان کو کہے سکے کہ آپکو عقل نہیں ہے 😊
فاطر
تو پھر کاروباری ہے ۔لیکن سب لوگ بڑے ہنستے کہ جب فاطر اور سینم باتیں کریں تو
کہتے کہ ان کو ایک دوسرے کی بات سمجھ آ جاتی بھی ہے یا نہیں 😊
دونوں
ہی emotional ہیں 😊

فاطر کو بڑا شوق جی کام کرنے کا سینم اکثر کہتی کہ
تم اتنا کام کیوں کرتے ہو؟
ہر وقت کا available رہنا اچھا نہیں کچھ عقل کرو۔
پر
فاطر کے پاس عقل کہا
سینم سید کے علاؤہ سب لوگ ہی کام کرتے اور extra work بھی کرتے کہ زیادہ دولت کما سکیں
پر۔
سینم سید اپنے باپ سے ملنے والے پیسوں میں ہی سکون سے رہتی اور صبح کا منظر ہو یا رات کو چاند ستارے دیکھنے ہو وہ بڑی خوش رہتی ہے 😊
فاطر
کا مزاج بھی اچھا ہے لیکن
اختلاف رائے پر اس کے چہرے کے تاثرات بہت تبدیل ہو جاتے ہیں بلکہ ان کو یہ لگتا ہے
کہ جیسے یہ اختلاف رائے نہیں ہے بلکہ
میری بات کو رد کر رہے ہیں ۔ اور
اور
Mood fluctuation
فاطر میں بہت کہ اس کا دل اس کا موڈ نہیں ہے آپکی مدد کرنے کا تو آپ
اسے کسی صورت نہیں منا سکتے اور وہ وہاں سے
جلدی move کر جاتا ہے جو کہ اچھی بات نہیں ۔
سینم
کے مطابق اگر کوئی آپ سے اپنے من کی یا زندگی کے کسی مسلے پر بات کر رہا ہے تو آپ کو سننا ہے کہ
بہت بوجھ ہلکا ہو جاتا ہے اگلے کا جب وہ بول کر اپنا کوئی غم بتا دے۔
سینم کو معلوم ہے کہ فاطر بہت ہی emotional انسان ہے جلد موڈ تبدیل ہو جاتا ہے اس لیے
اس سے کم بات کرتی ہے کہ جب سینم سید
خود بہت ہی emotional with sensitive persnality ہے تو سینم کو بات کنٹرول کرنا اور باکل درست بات کرنا نہیں آتی پھر وہ فاطر سے
تب ہی بات کرتی ہے جب اس کا موڈ ہو یعنی وہ خود کو میسج کر لے یا کوئی بات پوچھ لے تو سینم بتا دیتی ہے ۔
اور
پریشان الگ ہوتی کہ میری بات مجھے درست کرنا ایک تو آتی نہیں ہے پھر اگر کوئی غصہ کر لے یا موڈ خراب ہو کر جواب دے تو
سینم دوبارہ بات نہیں کرتی ایسے انسان سے.
فاطر
کے
معاملے میں سینم نے فاطر کو سمجھا۔۔😊
فاطر بھی سینم کو سمجھتا ہے کہ اس جیسا
اچھا انسان کوئی نہیں ہے۔اور سمجھدار بھی نہیں دنیا بہت مکار ہے یہ کیسے
دنیا میں رہے سکے گی یعنی وہ
عورت کی زندگی جو سسرال میں ہوتی ہے اس پر پریشان ہو جاتا تھا۔
سینم
نے بھی فاطر کو سمجھا کہ وہ اتنا کیوں مصروف خود کو رکھتا ہے اور بیمار بھی رہتا ہے تو کیوں اپنا خیال نہیں کرتا ۔
کیوں خود کو اتنا مصروف رکھتا ہے اور
فاطر کی ایک بات جو سینم کو اچھی نہ لگی کہ
فاطر communication کو ایک ضرورت سمجھتا ہے کہ
جب بات کرنے کا من ہو تو کسی سے بھی سوشل میڈیا پر بات کر لیں اپکی ضرورت پوری ہو گئی۔
سینم
نے جب یہ بات سنی تو وہ چپ کرکے کافی دیر کھو گئی کہ
دنیا میٹیریل سیلٹک ہے لیکن انسان ایک
مشین نہیں ہے محبت دل بھی کوئی چیز ہوتی ہے ۔
انسان
کا دل جس سے بات کرنے کو کہے تو وہ اس سے بات کرے گا تو اسے خوشی محسوس ہوگی ۔
سینم کے مطابق
Communication is source of happiness when I communicate with our beloved people or family and friends.
لیکن سینم کے مطابق
فیملی اور دوست وہ جن کو ہم سے مل کر دلی خوشی ہو۔😊❤️
فاطر
تم ایک انسان ہو اور انسان میں احساسات اور جذبات ہوتے ہیں وہ کوئی مشین نہیں ہے۔سینم کہنا چاہتی تھی پر نہیں کہا ۔
سینم
کی خصوصیات کہ وہ ہر ایک کو کہتی ہے آپ وہ کریں جو آپکا دل چاہے ۔
اور غصہ نہ کریں کسی پر کہ اگر اس بچارے کو غصہ
سہنا اور اس کا جواب دینا نہ آتا ہو تو وہ اچھا انسان
اور کی کرے گا سوائے اس کے کہ وہ آپ سے دور چلا جائے یا پاس رہتے ہوئے ایک
خاموش دیوار کی طرح زندگی گزارے۔

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now