*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے سینم کو زندہ رکھا اور جدائی کا وقت ایک آدھی سانس کے برابر تھا۔ ان جڑی ہوئی دھڑکنوں نے ایک دوسرے کو زندہ رکھا اور قدرت نے ان کو ملا دیا جب ہم کسی سے دل کی دھڑکن سے جوڑے ہوں تو اس کی ہر تکلیف ہم خود پر محسوس کرتے ہیں ۔ دل کی دھڑکن کا جڑنا اصل میں روح سے کی گئی سچی محبت ہوتی ہے۔
101 parts