Episode 60.
سینم کا کار ایکسیڈنٹ اور ترکی سینم کے باپ کے دشمنوں نے کیا۔
آخری کال سینم کی صارم سے بات کر رہی تھی گاڑی ڈرائیو کرتے
۔ ہوئے۔
سینم نے پوچھا صارم سے
تمھیں مجھ سے کتنی محبت ہے ۔؟؟
سانس ہم کتنا سانس ایک دن میں لیتے ہیں؟ میرے ہر سانس کو اور اپنے ہر سانس کو تم گن
بھی نہ پاؤ گی باکل
اس طرح میری چاہت تم سے ہے میری زندگی تم سے ہے.
عزیزے من سینم سید ❤️
سینم ہسپتال میں .مما اور پاپا سمیت سب سینم کے پاس ۔
ماموں میرن بھاگے بھاگے
پہنچے۔
سینم کو i.c.u میں داخل کر دیا گیا ڈاکٹرز کے مطابق
خون بہت بہے گیا ہے۔اور دل کی دھڑکن کی رفتار بھی
کم ہے ۔
سانسوں کا تسلسل اس میں روانی
نہیں ہے۔
سینم کی ماں بہت
پریشان
اپنے اس حادثے سے سینم ضرور نکلے گی ❤️
ہمارے حصے کی سانسیں سینم ضرور بچائیں ہماری محبت ہماری چاہت سچی ہے اٹوٹ ہے۔
ماموں میرن نے سینم کی ماں سے کہا صبر کرو۔
اللہ تعالیٰ اسے صحت و زندگی دے گے۔وہ ہمارے حصے کی ہے۔❤️
ہماری چاہت
سینم کو زندگی کی طرف لے آئے گی
According to the writer
سانسوں کی ڈوری اور ہماری محبت اور چاہت بھرے رشتوں روح کے ساتھی دوست جو ہماری زندگی ہوتے ہیں ان
کی محبت ہماری سانسوں میں اپنی سانسیں جمع کرتی ہے یعنی ہم جو جی رہے ہیں۔
سانس چل رہی ہے یہ ہماری وہ لامحدود خالص محبت ہے جو ہمیں یوں
ہر حال میں کھڑا کرتی ہے ۔اور جب ہماری سانسوں میں روانی نہ رہے تو ہر رشتے کی اپنی چاہت کی سانسیں ہمارے جسم میں چلتی ہیں تو وہ ہمیں طاقت دیتی ہیں۔❤️
اور
ہم اپنے حصے کی کھوئی ہوئی سانسوں سے اگر خود کو نہ بچا سکیں تو
ہماری چاہت بھرے رشتوں کے حصے کی محبت ان کے حصے کی سانسیں ہمیں ضرور ملتی ہے ۔
سینم
کی چلتی سانسوں میں
ہر
رشتے کے حصے کی سانسیں وہ لیتی ہے تب ہی
وہ زندہ رہتی ہے۔ اور جب زندگی اور موت کی کشمکش ہو تو
وہ
آخری
آخری سانسیں جس میں انسان زندگی اور موت سے لڑ رہا ہوتا ہے وہ ان آخری سانسوں
کی اگر گنتی کریں تو تین سے
چار سانسیں آخری
ایک ماں کے حصے کی آخری سانس
اور اس سے پہلے
تیسرے نمبر پر اس کی روح سے چاہت سینم کی سکیٹڈ لاسٹ سانس عزیزم صارم کی
اور
دوسرے پر اس پاپا ،امبر
اور ،علی جانپہلے نمبر پر
ماموں میرن کی محبت کی سانس
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Misterio / Suspenso*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...