Episode ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔40
Saneams Syed Friend's gossips ۔😊
فاطر ، ،داور،امر ،عروہ ،مشعل ،سینم اور صارم
True love
True love
لوگ بات بہت کرتے اس موضوع پر لیکن ہوتا کیسا ہے ایسا پیار ؟؟
مشعل نے پوچھا
سینم نے جواب دیا کہ true love
وہ محبت ہوتی ہے یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو ہمارے دل کے بہت قریب ہوتے ہیں ۔ وہ سچے لوگ جو دل سے قدرتی طور پر سچے اور مخلص ہوتے ہیں۔ جن کی محبت بھی دوستی بھی سچی اور لازوال ہوتی ہے۔ کیونکہ ان کو کوئی لالچ اور کچھ حاصل کرنے کا مطلب نہیں ہوتا ۔وہ جو بھی کام کرتے ہیں دل سے کرتے ہیں۔
مشعل پھر پتہ کیسے لگتا ہے کہ کون ہم سے true love کرتا ہے ؟؟
سینم نے کہا
جو انسان ہماری خوشی پر ہماری غمی پر ہم سے زیادہ خوش اور افسردہ ہو جائے ہمارے غم پر وہ انسان سچی محبت ہوتی ہے۔
سچی محبت کرنے والا انسان دوسروں کے بھی رشتے ناطوں کی اتنی ہی قدر کرتا ہے جتنا وہ اپنے رشتے ناطوں اور تعلقات کی کرتا ہے۔ اس کی یہ خوبی اسے سب سے منفرد بناتی ہے۔اور یہ انسان ہر ممکن کوشش کرتا آپکو خوش دیکھنے کے لیے۔
strong memory
صرف دماغ کی ہی نہیں ہوتی بلکہ دل کی بھی strong memory ہوتی ہے ۔ جیسے
مال متاع کا نقصان، دنیا داری کے قائدے قانون
نفع و نقصان وغیرہ یہ تو حساب کتاب دماغ کے ہیں ۔
کچھ غم جو دل کو اور روح کو روگ کی طرح لگ جاتے ہیں وہ اس دل کی strong memory میں ہمیشہ کے لیے آ جاتے ہیں اور یہ ہم سوچتے ہی رہ گئے کی یہ گہرا دکھ دل جو لگتا ہے جیسے لگتا ہے وہ ایسے لگتا ہے کہ
جتنا گہرا تعلق اتنا گہرا دکھ
جتنا گہری محبت اتنا گہرا دکھ
پھر
آپ جتنا مخلص اور وفادار آپکو اتنا گہرا دکھ ملتا ہے۔تو یہ کم بخت دل کی memory جینے نہیں دیتی کہ یہ سیدھا دل سے ہوتی ہوئی روح کو زخمی کر دیتی ہے ۔ اور دماغ کے خسارے حساب کتاب کے تو پورے ہو سکتے ہیں دھن دولت کمایا جا سکتا ہے لیکن دل کے خسارے نہیں پورے ہو سکتے تب تک جب تک جو دکھ ھو زخم دل کو جس تعلق نے دیا جس رشتے نے دیا اس تعلق سے آپ کی healing اس چاہت سے نہ ہو جو آپ نے دی تھی وہ زخم وہ دکھ منجمند نہیں ہوتا وقت کے ساتھ ساتھ وہ زخم سے خون رسنا تو بند ہو جاتا ہے کہ قانون قدرت ہے کہ روح پر سکون اور اسے راحت اسے مرہم اللہ تعالیٰ خود دے دیتے ہیں کہ کچھ دکھ ناقابل بیان ہوتے ہیں ۔ پھر یہ ان کہی باتیں اور دکھ اللہ تعالیٰ خود سمیٹ لیتے ہیں اگر خدا نے اس غمزدہ انسان کی زندگی رکھی ہو تو وہ بالکل ٹھیک ہو جاتا ہے اور اس کو اس کا من میت دل کا سکون مل جاتا ہے ۔ اور جب خدا کسی کو کسی سے ملاتا ہے تو
وہ ایک لمحہ بھی ہماری زندگی سنوار دیتا ہے ۔
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Mystery / Thriller*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...