سنیم اینڈ صارم العباد

0 0 0
                                    

Episode ۔59
سالار اور صارم کی باتیں ۔
What is capacity,sex and romance.
صارم نے اپنے دوستوں کو بتایا کہ مجھے
کب کہا سینم سید سے محبت ہو گئی۔
*سینم سید اور اس کی خوبصورت* *نتھلی  صارم کا دل لے گئی* ❤️
صارم
تم نے بتایا نہیں سینم کو تم بیمار ہو اور اتنا بخار ہے کہ
کسی دوائی سے آرام نہیں آ رہا سینم کی یاد اس کی دوری کا دکھ تمھیں بیمار کر گیا ❤️😊
نہیں
وہ پریشان ہو جائے گی سینم کی سالگرہ گھر پر منا رہے ہیں پھر اس کے پاپا کی سالگرہ بھی ہے وہ خوش ہے اس پریشان نہ
کرو اب سینم سے بات تو ہوئی ہے تمھارا
بخار check پھر کراتے ہیں ۔
سالار ،امر ،فاطر اور دوار بہت ہنس رہے تھے 😊❤️
صارم
کو ہسپتال سے چھٹی مل گئی اور اسے لے کر
سالار گھر چھوڑنے گیا تو صارم کی ماں نے اسے روک لیا کہ
بیٹا یہ بہت چپ چپ آج کل رہتا ہے تم اس کے پاس
بیٹھ جاؤ ۔
صارم العباد اور سالار کی باتیں ۔
صارم کو جب سے محبت ہوئی اس نے آوارگی چھوڑ دی ۔😊
میں چاہتا ہی یہیں ہو کہ تمھیں
بھی میرے جیسا عشق مجھ سے
ہو جائے جیسا مجھے ہے تم سے
Words of saram۔al۔Ebad
For
❤️ Saneam Syed
پھر
مزہ آئے گا پیار کرنے میں 😊
دیکھا
شروع ہو گئی ناں تمھاری
آوارگی 😊❤️
آوارہ قسم کی باتیں اب ہم بہت کرتے ہیں لیکن
باکل اب شریف ہو گیا ہوں لڑکیوں کے چکر میرے اردگرد جتنے ہو اب کچھ فرق نہیں مجھے پڑتا۔
میں
صرف سینم کا اب ہو گیا ہوں جلد ہی شادی کرنا چاہتا ہوں۔
کوئی کنڑول نہیں تمھارا
خود پر صارم. 😊
شریف تو بن گیا ہوں پر باتیں وہی آوارگی والی ہیں میری
جلد ہی اپنا یہ رویہ بھی تبدیل کر دو گا۔
صارم
نے کہا محبت میں عشق برابر کا نہ ہو تو سچ میں مزہ نہیں۔
سالار نے کہا صارم کو 😊
ہاں جی تمھاری تجربہ کاری ہے اس معاملے میں
As you always says that love is sex 😊
اب ترقی ہو گئی سمجھ آتی جا رہی ہے تمھیں love with true  emotions of care  and feelings اب آپکو  محبت جو ہو گئی ۔
اب
Sex with love
کرنا چاہتے ہو۔
سالار تمھیں سیکس اور رومینس کے درمیان فرق پتہ ہے ؟
سالار نہیں مجھے پتہ نہیں ہے۔
سالار تم  میرے سب سے شریف دوست ہو تم کسی شریف گھرانے کی بھولی معصوم عورت کی طرح ۔جو دنیا سے بے خبر اپنے گھر میں ہی عمر گزار دیتی ہے ۔😊😊
اچھا میں بتاتا ہوں۔
Difference between sex and romance.
محبت
اگر سچی نہ ہو تو مرد کو عورت کی حساسیت اور capacity کو feel کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی اور وہ  بے رحم
قصائی
بن جاتا ہے۔
Capacity
Capacity is truly an important word which all the people of world have to understand in all fields of life to behave like a good human being
As
Father
Husband
Son.
Overburdened Things causes
distraction when it is overloaded work creat tension and tiredness and illness.
And
As husband he should have to know the capacity of his wife as by nature women is a too
sensitive creation of God.
Words
Capacity is Underestimated when there are bad emotions of hate and  greedy nature in Man and lack of respect , caring nature and responsibility.
اچھا ایک اور سوال ہے کہ شادی میں
مرد کو محبت ہو عورت سے یہ ہر معاشرے میں یہ کیوں
کہا جاتا ہے ؟
سالار نے کہا
ہاں مجھے پتہ ہے ۔
صارم اچھا بتاؤ ۔
مرد نے عورت کو استعمال کرنا ہوتا ہے تو اسے محبت ہو گی تو وہ نرمی اختیار کرے گا تعلق بنانے میں ۔
سالار نے کہا
ہاں مجھے پتہ ہے ۔
صارم اچھا بتاؤ ۔
مرد نے عورت کو استعمال کرنا ہوتا ہے تو اسے محبت ہو گی تو وہ نرمی اختیار کرے گا تعلق بنانے میں۔ *عورت* *کو تو زندگی کے دن پورے* *کرنے* *ہوتے ہیں اسے* *محبت ہو نہ ہو کوئی فرق نہیں* *پڑتا* ۔
اگر مرد  تعلق بنانے میں ہو یا گھر کے کام میں عورت پر نرمی اختیار کرے تو ارینج میرج بھی کامیاب ہو جاتی ہے ۔
سالار
سینم تو ابھی پڑھ رہی ہے مجھے نہیں لگتا کہ وہ شادی کر لے گی۔
صارم
تمھیں اتنی جلدی کیوں ہے شادی کی مجھے پتہ ہے تمھیں عورتوں کی کمی نہیں ہے ۔😊
صارم
زور دار قہقہہ ❤️😊😊😊
ہاں
پر سینم بہت معصوم اور سادہ دل ہے اس کی زندگی میں کوئی برا انسان نہ آئے ۔ا
اس لیے میں اسے اپنے گھر ہمیشہ کے لیے لے کر آنا چاہتا ہوں۔کہ وہ اپنا خیال بھی نہیں اتنا رکھتی تو اگر کوئی برا مرد اس کا شوہر بن کر آئے تو وہ تو مر جائے اگر وہ اس کا خیال خود سے زیادہ نہیں رکھے گا۔
میں
خود سینم ❤️کا خیال رکھوں گا۔ہمیشہ اسے دل میں اور اس گھر میں خوش رکھوں گا۔
باکل ایک گڑیا کی طرح ۔
ہمیں
جب کوئی *گڑیا* *پسند* ہوتی ہے ۔اس کی *خوبصورتی* کو ہم احتیاط سے استعمال کرکے ماند نہیں پڑنے دے سکتے۔
تو یہ *لفظ* *پسند* ہے یہ ساری *کہانی ہی تبدیل کر دیتا* ہے ۔
اس پسند *میں ہی سکون* اور *خوشی* ہے۔
جب ہم اسے حاصل کر لیں تو ہم اسے پیار سے
اٹھاتے ہیں اس سے کھیلتے ہیں اور اس
*کھیل* میں اسے اس کے *نازک* ہونے کی وجہ سے اس کی حساسیت کی وجہ سے اس کا خیال رکھتے ہیں ۔
Roughly use
نہیں کرتے کہ اگر کریں گے تو گڑیا کا رنگ اتر جائے گا اس کی خوبصورتی ختم ہو جائے گی۔
ایک لڑکی کی زندگی بھی ایسے ہی ہے۔
لیکن
اگر سینم سید اگر پڑھائی مکمل کرنے کے بعد شادی کرنا چاہے گی تو کوئی بات نہیں ۔
میں اس کا انتظار کرو لو گا۔
سالار
ہاں اس نے تو sculpture making classes کے لیے ایڈمیشن اپلائے کر دی ہے تو
ہاں
تو کچھ نہیں ہوتا میں بات کروں سینم سے وہ اگر ابھی اپنے شوق پورے کرنا چاہتی ہے تو میں اس کے ساتھ
Painting
کی کلاسز لے لوں گا۔😊❤️

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now