جب بھی سنی
کوئی محبت داستاں
میری نگاہوں نے بس
تم کو ہی کھوجا
جانتے ہوۓ بھی
کہ وہ تھی ناممکل
اور بچھڑے مدتوں سے ہم
مگر محبت کب ہے
ملنے کا نام
یہ تو ہے اک دوجے
میں رہنے کا نام
ہمیشہ ہمیشہ!!
YOU ARE READING
شاعری💕💕
Poetryیہ میری کچھ چنی ہوئی پسندیدہ شاعری ہے جنہیں میں ہر وقت پڑھنا اور گنگنانا پسند کرتی ہوں۔۔۔۔امید ہے کہ آپ لوگوں کو بھی پسند آجاۓ۔۔
