سنا ہے!!

218 20 6
                                        

سُنا ہے جان لیتے ہو ! سُنو یہ جان دینی ہے !
سُنا ہے مار دیتے ہو ! سُنو میں مرنے آیا ہوں !

سُنا ہے روک دیتے ہو ! سُنا ہے ٹوک دیتے ہو !
بتاؤ کیا نہیں کرنا ! وہی میں کرنے آیا ہوں !

شاعری💕💕Where stories live. Discover now