ارطغرل اور جوگانی ❤️
"آج تک دنیا کسی کی ہوئی ہے۔۔
جو ہماری ہوگی۔؟
کیوں جیتے ہیں اس فریب میں لوگ۔۔؟
کیوں گھوڑے دوڑاتے ہیں۔؟
نئی تاریخ رقم کیوں نہیں کرتے۔۔؟
کیوں تھک کر بیٹھ جاتے ہیں۔۔؟
سلطنتیں، روائتیں، زمینیں کیوں ہیں یہ۔۔؟
ظالم کہتا ہے۔۔ قیدی نہ دیے تو تہس نہس کردونگا۔۔
آسمان کیوں نہیں گر پڑتا ہمارے سروں پر۔۔؟
مگر نہ دیے تو بابا کی مصیبت آجاۓ گی۔۔
بتا کیا کروں جوگانی..؟
آدمی ایک سانس بھی اپنی مرضی سے نہ جی سکے تو کیا کرے۔۔؟
سر جھکا دے کیا انکے آگے۔۔؟
ظالم کی ہمایت پر آمادہ ہو جائے۔۔!
اس وقت روائتیں کہاں جائیں گی ہماری..؟ اس وقت ضمیر کہاں ہو گا ہمارا۔۔؟
بتا جوگانی۔۔۔؟"♥️♥️♥️♥️♥️
Post copied in Muntaha Arain's w ارطغرل اور جوگانی ❤️

DU LIEST GERADE
شاعری💕💕
Poesieیہ میری کچھ چنی ہوئی پسندیدہ شاعری ہے جنہیں میں ہر وقت پڑھنا اور گنگنانا پسند کرتی ہوں۔۔۔۔امید ہے کہ آپ لوگوں کو بھی پسند آجاۓ۔۔