خواب نگر اور میرا سائیں

26 1 0
                                        

"دل و دماغ من چاہے کی اطاعت سے سکھ پاتے ہیں ۔
جسم و روح کو محبوب کے نام کی شفا تندرست رکھتی ہے ۔"

سائیں !
میں نے ذندگی میں آپ سے یہی تو سیکھا ہے ۔
آپ ہی نے تو میری آنکھوں کو اس حقیقت سے پُر کر دیا ہے کہ

" خود سپردگی جس ایک شخص کے ہاتھوں میں کر دی جاتی ہے نا ،تو پھر اس کے سوا کسی اور کے لیے مجبورا یا مصلحتا ہی سہی اس میں ردو بدل گناہ شمار ہوتی ہے . "

سائیں !
آپ بھی اب یاد رکھئیے گا ۔

"آپ کے سوا سکون کی تمام تر حالتیں مجھ پر حلال ہو کر بھی مکروہ ہو جائیں گی ۔ میری نیکیوں کے اجر صبر و حسرت کی آمیزش سے زائل ہو سکتےہیں۔ "
:)
" خواب نگر اور میرا سائیں "
بینا بنت آدم

شاعری💕💕Where stories live. Discover now