تمہیں میری مسکان پسند ہے
تو آنسو پی لینے میں کوئی حرج نہیں
بالآخر
تمہاری مسکان سلامت رہنے کی
ڈھیروں دعائیں جو کی ہیں
یوں بھی تمہارے لیے پیے گئے آنسو
شفا ہی دیں گے
کیونکہ بدلے میں دی گئی تمہاری مسکان
میرے لیے آبِ حیات ہے
بقلم فلکِ زُحل ___
ŞİMDİ OKUDUĞUN
شاعری💕💕
Şiirیہ میری کچھ چنی ہوئی پسندیدہ شاعری ہے جنہیں میں ہر وقت پڑھنا اور گنگنانا پسند کرتی ہوں۔۔۔۔امید ہے کہ آپ لوگوں کو بھی پسند آجاۓ۔۔
