خسارے

28 1 1
                                        

محبت کا تو اثاثہ ہی خسارے ہوتے ہیں
کسی کے نام پہ لٹائی زندگی
کسی کی یاد پہ نثار کیں نیندیں
کسی کے سکھ کے لیے ہار دیے گئے دکھ
کسی کی ذات پہ اپنی ذات کا مٹانا
محبت تو سودہ ہی خسارے کا ہے
محبت میں تو اثاثہ ہی خسارے ہوتے ہیں

تعبیر

شاعری💕💕Tempat cerita menjadi hidup. Temukan sekarang