اداسی کا یہ بوجھل پن سہتے سہتے تھک گئی ہوں
ہو اگر اجازت تو کچھ دیر کو خوش ہوجاؤں کیاتیری خاموشی نے مجھے بہت تنگ کیا ہے
اب چاہتی ہوں کلام تو ہم کلام ہوجاؤں کیایار بھی سمجھتے ہیں اپنا مجھے یہ میرا وہم نہیں جاتا
ان کو خود سے بدگمان کر کے یہ وہم موڑ جاؤں کیاایسا کیوں کیا,یہ کیوں کہا,میری ہر بات سے ہی مسئلہ ہے
قبل اسکے کہ مجھے کہا جائے خود ہی کنارہ کرجاؤں کیا
💜 رابعہ ساجد
YOU ARE READING
شاعری💕💕
Poetryیہ میری کچھ چنی ہوئی پسندیدہ شاعری ہے جنہیں میں ہر وقت پڑھنا اور گنگنانا پسند کرتی ہوں۔۔۔۔امید ہے کہ آپ لوگوں کو بھی پسند آجاۓ۔۔