بعض دکھ
بغیر شئیر کیے جاتے نہیں
کچھ آپکے اندر ہے تو اسکو باہر نکال دیں
شئیر کرنا تکلیف دیتا ہو تب بھی
یہ شاید یوں ہوتا ہے
جیسے کوئی کانٹا چبھ جائے
جو اندر ہو تو تکلیف دیتا
باہر نکالنے لگیں تب بھی تکلیف دیتا
مگر ایک بار باہر نکالنے کی تکلیف سہہ لیں تو وہ دوبارہ کبھی تکلیف نہیں دیتا
تو شئیر کرلیں اپنے اندر کو کسی سے
کسی محبت سے دوست سے ہمدرد سے
نہیں تو اللہ سے تو لازمی کرلیں 💜
تعبیر
YOU ARE READING
شاعری💕💕
Poetryیہ میری کچھ چنی ہوئی پسندیدہ شاعری ہے جنہیں میں ہر وقت پڑھنا اور گنگنانا پسند کرتی ہوں۔۔۔۔امید ہے کہ آپ لوگوں کو بھی پسند آجاۓ۔۔
