سنو..!!

142 11 2
                                    

سنو......!!!!
میں بڑی بڑی باتیں نہیں کر سکتی...
مجھے تم سے محبت ہے
میں تمہارے لیے کچھ بهی کرجاوں گی
مرجاوں گی...
یہ کردوں گی
وہ کردوں گی...
مجھے کچھ بهی کہنا نہیں آتا...!
ہاں مگر
جب کبهی میں اپنے لیے چائے بناوں گی
تو سب سے پہلے تمہیں دوں گی...
تمہارے لیے اچھے اچھے کھانے بناوں گی ، تیرے سارے کام اپنے ہاتھوں سے کروں گی ،
میں روز لویو لویو کہنےاور تمہیں پھول دینے کے بجائے
روز صبح تمہارے کوٹ کی پاکٹ میں پین لگایا کروں گی...!
گھر سے باہر ۔۔ جاتے وقت تم پہ آیت الکرسی پڑھ کر
پهونکا کروں گی...
جب تک تمہاری گاڑی آنکھوں سے اوجهل نہ ہوجائے
تب تک دیکهتی رہا کروں گی...!
سردی کی ٹھنڈی شام میں لانگ ڈرائیو پہ جانے کی بجائے...
رات کو اٹھ اٹھ کر تم پہ کمبل ٹهیک کروں گی...!
جب کبهی یہ سب دیکھ کر تم مجھ سے پوچهو گے کہ....
میں تم سے کتنی محبت کرتی ہوں....
میں تمہاری ذرا پروا نہیں کرتی...
میں تم سے یہ ہی کہا کروں گی...!!!!
میں اپنے ہر قدم کو تیرے قدم کے بعد اٹھاوں گی..!!

شاعری💕💕Where stories live. Discover now