مجھے تم پیارے لگتے ہو
زیادہ سارے لگتے ہو
تین بچوں کے ابا ہو
مگر کنوارے لگتے
زیادہ قد بھی ٹینشن ہے
کوئی مینارے لگتے ہو
مگر تم صحت سے اپنی
ہائے چھوارے لگتے ہو
سجھا کر منہ لڑائی میں
سنو غبارے لگتے ہو
بھول کر بھی نہیں بھولے
دو کے پہاڑے لگتے ہو
تعبیر 😂
YOU ARE READING
شاعری💕💕
Poetryیہ میری کچھ چنی ہوئی پسندیدہ شاعری ہے جنہیں میں ہر وقت پڑھنا اور گنگنانا پسند کرتی ہوں۔۔۔۔امید ہے کہ آپ لوگوں کو بھی پسند آجاۓ۔۔
