نہ مجھے سالار کی تمنا ہے نہ آرزو ہے جہاں کی
مجھے تلاش ہے بس اپنے جیسے ایک انسان کیکیونکہ نہ میں امامہ ہوں نہ حیا ہوں جہاں کی
نہ ہی میں زُمر ہوں نہ امراحہ ہوں علیان کیمیں زندہ ایک حقیقت ہوں اپنے رب رحمان کی
یہ کردار تو تخلیق تھی ایک عام سے انسان کیپر میں اور وہ تخلیق ہیں اپنے رب رحمان کی
تخلیقِ رحمان کے آگے کوئی اوقات نہیں تخلیقِ انسان کی
YOU ARE READING
شاعری💕💕
Poetryیہ میری کچھ چنی ہوئی پسندیدہ شاعری ہے جنہیں میں ہر وقت پڑھنا اور گنگنانا پسند کرتی ہوں۔۔۔۔امید ہے کہ آپ لوگوں کو بھی پسند آجاۓ۔۔