تم نے دیکھی نہیں وہ حسیں اپسرا
روشنی ، روشنی ، روشنی دودھیا
نرتکی ، راگنی ، مورنی ، ساحرہ
وہ ملائم ، مدھر ، ململی ، غانیہ
مانسی ، انترا نیرجا میگھنا
وہ جو لکھتی رہی فاختہ فاختہ
ہاں وہی مخملی جادوئی شاعرہ
کل کسی جھیل میں ڈوب کر مر گئی 🖤
VOUS LISEZ
شاعری💕💕
Poésieیہ میری کچھ چنی ہوئی پسندیدہ شاعری ہے جنہیں میں ہر وقت پڑھنا اور گنگنانا پسند کرتی ہوں۔۔۔۔امید ہے کہ آپ لوگوں کو بھی پسند آجاۓ۔۔
