وقت...

118 12 1
                                        

ترتیبِ وقت کے درمیاں
کچھ لمحے چن لینا...
کبھی بننا,کبھی مٹ جانا
یونہی کہہ دینااور چل دینا
تیرے آنے سے ہنس دینا
تیرے جانے پر رو دینا...
یونہی بےخودی میں اپنی
ہزاروں باتیں کہہ جانا...❤

شاعری💕💕Historias para obsesionarse. Descúbrelo ahora