🌹🌹

109 10 1
                                        

‏🦋ریت بھری ہے ان آنکھوں میں آنسو سے تم دھو لینا
کوئی سوکھا پیڑ ملے تو اس سے لپٹ کے رو لینا
میں نے دریا سے سیکھی ہے پانی کی یہ پردہ داری
اوپر اوپر ہنستے رہنا گہرائی میں رو لینا
کچھ تو ریت کی پیاس بجھاؤ جنم جنم کی پیاسی ہے
ساحل پر چلنے سے پہلے اپنے پاؤں بھگو لینا
🦋

شاعری💕💕Место, где живут истории. Откройте их для себя