"جس دن کے ساجن بچھڑے ہیں"
جس دن کے تم گئے ہو
اپنے ہی آپ کا میں
انکار ہوگیا ہوں
اک ضبط ہی کا چہرہ
یوں دیکھ کر مسلسل
بے زار ہوگیا ہوں
آ جا میرے مسیحا
مدت گزر گئی ہے
بے درد ہے جدائی
بے ربط ہے اداسی
بیمار ہوگیا ہوںجس دن کے تم گئے ہو.....
زین شکیل
![](https://img.wattpad.com/cover/159781258-288-k273747.jpg)
YOU ARE READING
شاعری💕💕
Poetryیہ میری کچھ چنی ہوئی پسندیدہ شاعری ہے جنہیں میں ہر وقت پڑھنا اور گنگنانا پسند کرتی ہوں۔۔۔۔امید ہے کہ آپ لوگوں کو بھی پسند آجاۓ۔۔