بلا کر اپنے *حجرے* میں
کہا اک *پیر نے* مجھ سے
کہو کس بات کا *دکھ ہے* ...!
*کلیجہ* پھٹ پڑا میرا
کہا تیرے *سینے* سے
*بلائیں* آن چمٹی ہیں
*محبت* بے بہا دے کر
ملا نہ کچھ *تجهے* اب تک
میرا *تعویز* لے جاو
بہت *گہرا* اثر ہو گا
ہوئے نہ جو *تیرے* اب تک
تیری *تسبیح* کریں گے وہ
ذرا سی دیر *سوچا* پھر ....
*جھکائے* سر چلا آیا
*محبت* بھیک ہے کوئی
جو در در *مانگنے* جاؤں
جنہیں میری *محبت* بھی
میری *اطراف* نہ لائے
انہیں *تعویز* لائیں گے ...؟؟
انہیں *تعویز* لائیں گے ...؟؟
ذرا سوچو،، بھلا ایسا بھی ممکن ہے؟؟؟
YOU ARE READING
شاعری💕💕
Poetryیہ میری کچھ چنی ہوئی پسندیدہ شاعری ہے جنہیں میں ہر وقت پڑھنا اور گنگنانا پسند کرتی ہوں۔۔۔۔امید ہے کہ آپ لوگوں کو بھی پسند آجاۓ۔۔
